Home Forums Non Siasi نونی اور گریس نونی اور گریس

#39
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8937
  • Total Posts: 9689
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: نونی اور گریس

باوا جی – ان انشالله اب وہ وقت دور نہی جب یونیورسٹی آف کالا جادو اینڈ اونگ پٹانگ سے ایسے ایسے سپر ہیرو نکلے گے کے دنیا دیکھے گی

شامی بھائی میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ روحانی طاقت نے انیس سو اکہتر ، سیاچین ، کارگل ، ایبٹ آباد والے دنوں ہمارے فوجیوں کی کوئی مدد نہیں کی تھی لیکن اس میں روحانی طاقت کا کوئی قصور نہیں تھا اکہتر سال تک ملک و قوم کو کوئی ایسا حکمران نہ مل سکا تھا جو رحونیت کی دولت سے مالا مال ہو اور ملک کو انیس سو اکہتر ، سیاچین ، کارگل ، ایبٹ آباد جیسے سانحات سے بچا سکتا اب عمران خان کی شکل میں ہمیں ایسا نیک اور پارسا وزیر اعظم میسر آگیا ہے کہ دامن نچوڑ دے تو فرشتے وضو کریں :hilar: :hilar: :hilar:
×
arrow_upward DanishGardi