Home Forums Siasi Discussion GDP growth expected to reach 6% by 2023 GDP growth expected to reach 6% by 2023

#4
shami11
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8940
  • Total Posts: 9692
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: GDP growth expected to reach 6% by 2023

شاہد بھائی – آپ کی باتیں ایسی ہی ہیں جیسے قاضی واجد کو ویکسین بھی لگ گئی اور وہ دوسروں کو اس کی تلقین بھی کر رہے ہیں

:thinking:

پہلی بات کہ ٹریڈ ڈیفیسٹ ن لیگ کے دور سے اربوں ڈالر کم ہے دوسرے اس کو آف سیٹ کرنے کے لئے ریمیٹینسز بڑھائی گئی ہیں۔ اس لئے ریمیٹینسز کو ملا کر کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے جبکہ ۲۰۱۸ میں یہ منفی ۲۰ ارب ڈالر سالانہ تھا۔
×
arrow_upward DanishGardi