Home Forums Non Siasi نونی اور گریس نونی اور گریس

#38
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15517
  • Total Posts: 15671
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: نونی اور گریس

باوا جی میں تو اس روحانی امداد کے سخت خلاف ہو گیا ہو ، یہ امداد انیس سو اکہتر ، سیاچین ، کارگل ، ایبٹ آباد والے دنوں میں بھنگ پی کر سو رہی تھی :jhanda:

شامی بھائی

میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ روحانی طاقت نے انیس سو اکہتر ، سیاچین ، کارگل ، ایبٹ آباد والے دنوں ہمارے فوجیوں کی کوئی مدد نہیں کی تھی لیکن اس میں روحانی طاقت کا کوئی قصور نہیں تھا

اکہتر سال تک ملک و قوم کو کوئی ایسا حکمران نہ مل سکا تھا جو رحونیت کی دولت سے مالا مال ہو اور ملک کو انیس سو اکہتر ، سیاچین ، کارگل ، ایبٹ آباد جیسے سانحات سے بچا سکتا

اب عمران خان کی شکل میں ہمیں ایسا نیک اور پارسا وزیر اعظم میسر آگیا ہے کہ

دامن نچوڑ دے تو فرشتے وضو کریں

:hilar: :hilar: :hilar:

×
arrow_upward DanishGardi