Home Forums Siasi Discussion GDP growth expected to reach 6% by 2023 GDP growth expected to reach 6% by 2023

#3
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 33
  • Posts: 7324
  • Total Posts: 7357
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: GDP growth expected to reach 6% by 2023

بھائی – ٹریڈ ڈیفیسٹ تو بہتر سال کی عمر والے بابے کی طرح بیٹھتا جا رہا ہے :serious: :serious: :serious:

پہلی بات کہ ٹریڈ ڈیفیسٹ ن لیگ کے دور سے اربوں ڈالر کم ہے دوسرے اس کو آف سیٹ کرنے کے لئے ریمیٹینسز بڑھائی گئی ہیں۔ اس لئے ریمیٹینسز کو ملا کر کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے جبکہ ۲۰۱۸ میں یہ منفی ۲۰ ارب ڈالر سالانہ تھا۔

×
arrow_upward DanishGardi