Home Forums Siasi Discussion معاشی گروتھ معاشی گروتھ

#17
shami11
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 753
  • Posts: 8941
  • Total Posts: 9694
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: معاشی گروتھ

جیک – ان باتوں کو زیادہ اچھی طریقے سے سمجھتا ہے ، یہ جی ڈی پی کو انلارجمنٹ ٹریٹمنٹ دے رہے ہیں یا ایکسٹینڈیڈ والی ؟

خان صاحب تو کالی دال کی قمیت کنٹرول کر کے بھی جی ڈی پی بڑھا سکتے تھے کے نہی ؟

خان صاحب کو امید ہے دو ہزار تیئس تک معیشت پانچ انچ کھڑی ہو جائے گی۔ فلحال قوم تین عشاریہ نو انچ سے گزارا کرے
×
arrow_upward DanishGardi