shami11
Participant
Offline
  • Expert
#11
گلٹی بھائی – تیرا مسلہ یہی ہے تو خوش نہی ہوتا ، پگلے جہاز اوپر جائے گا ، بم پاڑے گا ، گراف اوپر جائے گا گا جہاز نیچے آئے گا

ایسا پاکستان کی تاریخ میں بھی لکھا ہے تو بھی مطالعہ پاکستان پڑھا کر

فوجی افسر جاں بحق نہی ہوتا شہید ہوتا ہے ، کیا اناپ شناپ لکھ دیا ہے اب اس میں

۔ معیشت اتنی اوپر چلی گئی ہے کہ ۔۔۔۔ اب ۔۔۔ پا ک فضائیہ ۔۔۔۔ دشمن پر بمباری ۔۔۔۔ جہازوں کے بجائے ۔۔۔۔ معیشت پر گولے با ندھ کر کیا کرے گی ۔۔۔۔
×
arrow_upward DanishGardi