Home Forums Siasi Discussion معاشی گروتھ معاشی گروتھ

#10
Guilty
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 0
  • Posts: 5414
  • Total Posts: 5414
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: معاشی گروتھ

معیشت تو اوپر جا رہی ہے ، اس میں کوئی شک نہی ، میرا تو خان صاحب سے مطالبہ ہے فنانس منسٹر ہر ہفتے تبدیل کیا کریں ، دونوں گراف اوپر جا رہے ہیں

۔

معیشت اتنی اوپر چلی گئی ہے کہ ۔۔۔۔ اب ۔۔۔ پا ک فضائیہ ۔۔۔۔ دشمن پر بمباری ۔۔۔۔ جہازوں کے بجائے ۔۔۔۔ معیشت پر گولے با ندھ کر کیا کرے گی ۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi