Home Forums Siasi Discussion معاشی گروتھ معاشی گروتھ

#3
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9110
  • Total Posts: 9508
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: معاشی گروتھ

معاشی گروتھ کسے اچھی نہیں لگتی ہم بھی اس امید پر بیٹھے ہیں کہ اس قدر معاشی گروتھ ہونے لگے کہ گورے پاکستان جانے کیلئے ہماری سفارشیں ڈھونڈا کریں مگر حقیقت یہ ہے جو ندیم ملک شو میں آج سامنے آگئی، زردارای جہاں پر معاشی گروتھ چھوڑ کرگیا تھا وہیں کی وہیں ہے۔ میں تو کہتا ہوں زرداری جیسا چور بھی ان پاک صاف کرپشن فری ہونے کے دعویدار وں سے بہتر تھا
×
arrow_upward DanishGardi