کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#33
تمہاری بات بلکل درست ہے لاہور ہائی کورٹ کو تالا لگا دینا چاہئیں یا کم از کم وہاں بھی سپریم کورٹ والے جسٹس رکھیں جو کم از کم ایک پیج پر تو ہو یہ ان کی ویڈیوز بنا لیں تین سال میں ایک روپیہ ثابت ہوا نہ وصول بات کروڑں کی اور دوکان پکوڑوں کی

یار تم لوگ اتنے اینٹی فوج اور جمہوریت پسند ہو لیکن اس کے باوجود  مشرف،  نواز اور اسکی حکومت پر موتر کر کے ملک سے باہر چلا گیا ۔ حد ہوتی ہے ویسے

:hilar:

×
arrow_upward DanishGardi