Home Forums Non Siasi نونی اور گریس نونی اور گریس

#22
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1032
  • Total Posts: 1086
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: نونی اور گریس

سردار جی نے تو فوج کے بوٹ پالش کرنے کی حد کر دی . سردار کو شائد معلوم نہیں دنیا کی چھ طاقتور ترین ایجنسیوں کو ناکوں چنے چبوانے والی پاک فوج کے جوان ان کی سوچ سے زیادہ احمق ہیں.. ان جوانون کو اتنا ٹارچر کیا جاتا ہے کہ وہ افسر کا حکم خدا کے حکم سے زیادہ مانتے ہیں … اب سردار صاحب اور عمران خان کی تو مجبوری ہے وہ فوج کو کچھ کہ نہیں سکتے . کیوں کہ گھر کا چوکیدار آپ کے گھر پہ قابض ہو جاے اور اسلحے کی نوک پہ آپ نے کام کروانے لگ پڑے تو پھر آپ کے پاس اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں کہ اس کی جھوٹی تعریف شروع کر دو . خدا رہ سردار جی اس ملک کے بچوں کے حال پر رحم کرو … اور جھوٹی تعریفیں بند کرو … کیوں کہ جو حکومت فوج کے انڈر کام کر رہی ہوتی ہے اس کے لئے فوج ایک پیراسائٹ ہوتی ہے جو غریبوں کے خون پر پلتی ہے

لیکن سردار جی اب معاملہ خون چوسنے سے بھی بہت آگے نکل چکا ہے عوام کا خون تو کب کا ختم ہو چکا بلکہ بوٹیاں بھی نوچی جا چکیں اب ہڈیوں پر ہاتھ صاف ہو رہا اہے …

فوج کی ڈیوٹی سرحدوں میں ہوتی ہے، پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں، ان کو یہ ووٹ چوری کر کے سلیکٹڈ حکومت لانے کی عادت سردار جی پی ٹی آئ سے پہلے کی بہت پرانی ہے …

×
arrow_upward DanishGardi