shami11
Participant
Offline
  • Expert
#14
باوا جی میں تو اس روحانی امداد کے سخت خلاف ہو گیا ہو ، یہ امداد انیس سو اکہتر ، سیاچین ، کارگل ، ایبٹ آباد والے دنوں میں بھنگ پی کر سو رہی تھی

:jhanda:

شامی بھائی آپ بھی کمال لوگ ہیں اگر کوئی فوج کے بوٹ پالش کرنے کیلیے ہاتھ میں ملٹری بوٹ پالش کی ڈبّی پکڑے غلطی سے اس فورم پر نکل آتا ہے تو آپ اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑ کر (پالش کروانے کیلیے) اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں سردار جی ٹھیک کہتے ہیں کہ آپ جیسے بلڈی سویلین عظیم فوجیوں کے کارنامے کیا جائیں؟ دنیا کی چھ طاقتور ترین ایجنسیوں کو ناکوں چنے چبوانے والی پاک فوج کے جوان کوئی معمولی لوگ نہیں ہیں. سویلین بیویوں سے مار کھاتے عمر گزار دیتے ہیں تو فوجی بیویوں سے پشت پر گولیاں کھا کر شہید ہو جاتے ہیں سردار جی، وہ پاک فوج کا کونسا عظیم جرنیل تھا جو اپنی بیوی سے اپنی پشت پر گولیاں کھانے کا عظیم کارنامہ سر انجام دے کر پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کی طاقتور ترین فوجوں کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں لکھوا گیا ہے؟

Sardar Sajid

×
arrow_upward DanishGardi