Home Forums Non Siasi شعر و نغمہ شعر و نغمہ

#3997
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15514
  • Total Posts: 15668
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: شعر و نغمہ

اداکارہ رانی کو بچھڑے 28 سال گزر گئے اور ان کا ایک گیت جس کی مقبولیت آج تک کم نہ ہوئی نائید اختر کی آواز اور رانی کے رقص نے اس گیت کو امر کر دیا آپ چائیں تو اداکارہ میرا کے رقص کو نظر انداز بھی کر سکتے ہیں مگر اس کا رقص بھی برا نہیں یہاں۔۔۔

اداکارہ رانی کو فلموں میں تو دیکھا ہی تھا لیکن اسے روبرو دیکھنے کا موقع تب ملا جب وہ مزنگ، لاہور میں سرفراز نواز کی الیکشن کمپیئن چلایا کرتی تھی

اداکارہ رانی کا ایک اور خوبصورت گیت

فلم ناگ منی کا ہی ایک اور گیت

رانی اور وحید مراد کی خوبصورت اداکاری اور نور جہاں کی سریلی آواز

  • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by Bawa.
×
arrow_upward DanishGardi