Home Forums Non Siasi نونی اور گریس نونی اور گریس

#4
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8937
  • Total Posts: 9689
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: نونی اور گریس

:serious: دو لاکھ جرمانہ اور پانچ سال سزا ہو سکتی ہے آپ کو – آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں

:jhanda: بھائی جی – دنیا کی چھ نہی بلکے بیس بہترین ایجنسیوں کے دانت کھٹے اور ناکوں چنے چبوائیں ہیں

:facepalm: :facepalm: لگتا ہے آپ نے پاک فوج کی روحانی عظمتیں نہی پڑھی اور نہ ہی آپ کی نظر سے مجاہدانہ سچے واقعیات گزری ہے

ابھی تو پرویز مشرف اور راحیل شریف کی دوسری وآپسی بھی ہو گی

×
arrow_upward DanishGardi