میری انتہا پسندی کے پیچھے چند ممکنہ عوامل

Home Forums Non Siasi میری انتہا پسندی کے پیچھے چند ممکنہ عوامل میری انتہا پسندی کے پیچھے چند ممکنہ عوامل

#31
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 750
  • Posts: 8927
  • Total Posts: 9677
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: میری انتہا پسندی کے پیچھے چند ممکنہ عوامل

باوا جی آپ کی انہی حرکتوں کی وجہ سے کوئی معقول بلاگر یہاں لکھنے سے گھبراتا ہے

:serious:

قرار جی آپکو بھی عید مبارک میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں. آپ سنائیں آپ کیسے ہیں اور کہاں غائب تھے؟ مجھے کسی نے بتایا تھا کہ آپ نے آجکل قرار سرحدی کے نام سے اپنا “فورم” کھول رکھا ہے اور آپ وہیں اپنے چول نامے …….. میرا مطلب ….. قرار نامے پوسٹ کرتے ہیں. میں نے آپکی چولیں پڑھنے کی خواہش میں وہاں پوسٹ کردہ چند قرار نامے پڑھے تھے لیکن مجھے ان میں آپکے چول نامے والی چولیں نظر نہیں آئی ہیں دنیا میں کہیں بھی کسی بے گناہ انسان پر ظلم و ستم ہو یا اسے قتل کیا جائے تو اس پر دکھ ہوتا ہے. ایک ابّا مسلم پتر کافر ہونے کے ناطے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر آپکی تشریف سے خوشی کے فوارے پھوٹنا قابل فہم ہے :bigthumb:
×

Navigation

DanishGardi