انجان زندہ ہے

Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#229
Anjaan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 43
  • Posts: 2107
  • Total Posts: 2150
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kala Shah kaku

Re: انجان زندہ ہے

انجان، یہ ہے میری کل مال و متاع —– آؤ آنے کی کریں باتیں کہ تم آئے ہو اب تم آئے ہو تو میں کون سی شے نذر کرو کہ مرے پاس بجز مہر و وفا کچھ بھی نہیں ایک خوں گشتہ تمنا کے سوا کچھ بھی نہیں

کسی نذر کسی شے کی طلب نہیں ہے مجھے

تم آ گئے ہو تو بس اج  یہ ہی  کافی ہے

 کہاں  ہے مہرو وفا ، کہاں کی مہرو وفا

غم دوران غم جاناں  کی بات کرتے ہیں

×

Navigation

DanishGardi