Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#9
جو لکھا تھا وہی پورا ہوگیا ہے حکومت نے دوبارہ ڈنگ ٹپاو پالیسی کے تحت اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جو پی ٹی آی کے ممبر کی بجاے ایک پرائیویٹ ممبر کی طرف سے تھی۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ حکومت منافقت سے کام لیتے ہوے لبیک کو مطمئین کرنا چاہتی تھی مگر دوسری طرف دنیا کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ ہم تو ایسی کسی قرارداد سے لاتعلق ہیں لہذا ہمیں معاف رکھا جاے مگر اب دنیا ان چالاکیوں کو سمجھتی ہے اور کل یورپین یونین نے جو مشترکہ قرارداد پیش کی ہے اس کے بعد پاکستان کی تجارت یورپ سے بند ہونے جارہی ہے

پاکستان میں سب سے زیادہ زرمبادلہ اورسیز پاکستانیوں کی بھیجی ہوی رقوم ہیں جن پر کوی سود بھی نہیں بس وہ رقوم خرچ کریں اور موج کریں مگر اب حکومت کو ان سے بھی محروم ہونا پڑ سکتا ہے

×
arrow_upward DanishGardi