Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#227
Anjaan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 47
  • Posts: 2213
  • Total Posts: 2260
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kala Shah kaku

Re: انجان زندہ ہے

انجان واپس آجاؤ دیکھو میں نے اب بوٹ (کشتی) بھی خرید لی ہے اور دیکھو یہ خوبصورت غزل تمہارے نام ہے ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دل گیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے لمہحاتِ مسرت ہیں تصوّر سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے تاروں سے سجالیں گے رہ شہرِ تمنّا مقدور نہیں صبح ، چلو شام ہی آئے کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے جس راہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے تھک ہار کے بیٹھے ہیں سرِ کوئے تمنّا کام آئے تو پھر جذبئہِ نام ہی آئے باقی نہ رہے ساکھ ادا دشتِ جنوں کی دل میں اگر اندیشہ انجام ہی آئے

Ghost Protocol

  • This reply was modified 3 months ago by Anjaan.
×
arrow_upward DanishGardi