Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#54
اعوان بھائی، اتنی اچھی اچھی فل ٹاس پھینکنے پر آپ کا بہت شکریہ . وقت اور کہہ لیں کہ توانائی کی کمی کا سامنا ہے ورنہ آپ کی ہر بال اسٹیڈیم سے باہر پھینکے جانے کے قابل ہے . اب یہ فورم تقریبا نیم مردہ ہی ہے بہتر ہے کہ آپ سے فون پر ہی نکتہ بہ نکتہ اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کرلی جائے . اگر یہ پیشکش منظور ہو تو اگلے ویک اینڈ پر کچھ وقت عنایت فرمادیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

گھوسٹ بھائی سو بسم الله فون پر بات کریں یا سامنے بیٹھ کر بات کریں – میرا در بھی حاضر اور میرا فون بھی حاضر – شامی بھائی نے ٹھیک کہا ہے ہر بات پر متفق ہونا ضروری نہیں ہے – میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں –

جون میں چھٹی گزارنے کے لئے آپکے صوبے آنے کا ارادہ تھا ہوٹل بھی بک ہیں مگر آپ کے صوبے والوں نے کووڈ کی وجہ دوسرے صوبوں سے آنے والوں کے لئے پابندی لگا رکھی ہے – یہ کوئی تک ہے کہ ایک ہی ملک میں بندہ ایک صوبے سے دوسرے صوبے نہ جا سکے -اب تو ایک ہی آپشن رہ جاتی ہے ، مختاریا وڑ جانی دیا کھر بؤ

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi