Home Forums Siasi Discussion پاکستانی سیاست کی نئی صورتحال پاکستانی سیاست کی نئی صورتحال

#53
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8940
  • Total Posts: 9692
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: پاکستانی سیاست کی نئی صورتحال

فون پر کوئی بات نہی ہو گی ، جو بھی ہو گی یہی ہونگی – ہر بات پر متفق ہونا ضروری نہی

جیسے بھائی نے اپنی کل کی تقریر میں بتایا ہے سب سیارے اپنے اپنے آربڈ میں چکر لگاتے ہیں کبھی قریب آتے اور کبھی دور جاتے ہیں

Awan

اعوان بھائی، اتنی اچھی اچھی فل ٹاس پھینکنے پر آپ کا بہت شکریہ . وقت اور کہہ لیں کہ توانائی کی کمی کا سامنا ہے ورنہ آپ کی ہر بال اسٹیڈیم سے باہر پھینکے جانے کے قابل ہے . اب یہ فورم تقریبا نیم مردہ ہی ہے بہتر ہے کہ آپ سے فون پر ہی نکتہ بہ نکتہ اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کرلی جائے . اگر یہ پیشکش منظور ہو تو اگلے ویک اینڈ پر کچھ وقت عنایت فرمادیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
×
arrow_upward DanishGardi