Home Forums Siasi Discussion پاکستانی سیاست کی نئی صورتحال پاکستانی سیاست کی نئی صورتحال

#51
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2748
  • Total Posts: 2764
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: پاکستانی سیاست کی نئی صورتحال

کراچی پر تیس سال سے راج کرنے والی پارٹی ایم قیو ایم کو آپ نے قصور واروں کی فہرست سے مکھن میں سے بال کی طرح نکال دیا اور سارا ملبہ اے این پی اور پیپلز پارٹی پر ڈال دیا

آپ کہنا کیا چاہتے ہیں اعوان صاحب۔۔۔۔۔

جب اِس فورم کے عظیم حق پرست نے کہہ دیا ہے کہ متحدہ کی سرکاری پولیسی تشدد کی نہیں تھی اور یہ بھی تب کہا ہے جب وہ اپنی والدہ کے پاؤں دبا رہے تھے۔۔۔۔۔

کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ کے بھائیوں جیسے دوست جھوٹ بولتے ہیں اور جھوٹ بھی ایسا کہ والدہ کے پاؤں دباتے ہوئے بولا جائے۔۔۔۔۔ آبِ گُم کے حاجی اورنگزیب خان کہتے تھے کہ اِس قسم کے جھوٹ بولنے والوں کیلئے پشتو میں بہت بُرا لفظ ہے۔۔۔۔۔

آپ کو شرم آنی چاہئے اپنے بھائیوں جیسے دوست پر شک کرتے ہوئے۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 3 months, 1 week ago by BlackSheep.
×
arrow_upward DanishGardi