Home Forums Siasi Discussion نیازی حکومت , اختتام یا استحکام؟؟ نیازی حکومت , اختتام یا استحکام؟؟

#5
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9103
  • Total Posts: 9501
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: نیازی حکومت , اختتام یا استحکام؟؟

ان سیف کا انالیسس پڑھا اور اس کے بعد ناصر خان جان کی خبر بھی نظر کے سامنے سے گزری ناصر خان جان نے اپنی اس ٹوئٹ کے کیپشن میں غیر شادی شدہ، کنواری لڑکیوں کے لیے شادی کی دعا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ یا اللّٰہ جن کی شادی نہیں ہو رہی اُن کو میرے جیسا ہینڈسم لڑکا دے،‘ ناصر خان جان نے اپنی اس دعا کے آخر میں آمین کا اضافہ بھی کیا ہے۔

اس نے اپنے آپ کو ہینڈسم کے ساتھ لڑکا بھی لکھ دیا ہے حالانکہ مجھے تو اس میں خاصا لچکیلا پن دکھای دے رہا ہے اوپر سے بال بھی گوریوں جیسے چھلی رنگے کروا رکھے ہیں

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi