shami11
Participant
Offline
  • Expert
#43
شاہد بھائی – اگلی حکومت تو عظیم قائد جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب کی ہے اور اعوان بھائی اس میں محکمہ شمسی امور کے وزیر ہونگے

آپ کے خیال سے یہ نئے معاشی وزیر کامیاب ہونگے یا ابھی بھی نواز شریف کو گالاں کاڈنیہ نے ؟

ایک دن سوچ رہا تھا کہ ہمارےعظیم لیڈر عمران خان کو کہیں کچھ ہو گیا تو پاکستان کا کیا بنے گا۔ کافی غور و خوض کے بعد میرا خیال اعوان بھائی کی طرف گیا کہ ہمارے پاس اسی سیاسی سوجھ بوجھ کا کم از کم ایک بندہ ضرور موجود ہے جو نہ صرف سیاست اور معیشت کو سمجھتا ہے بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی سوچ سے چار قدم آگے تک کے مستقبل کی تصویر یوں کھینچتا ہے کہ بڑے بڑے ارسطو واہ واہ کر اٹھتے ہیں۔ اعوان بھائی کو چاہئے پاکستان جا کر اپنی نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیں۔
×
arrow_upward DanishGardi