Home Forums Siasi Video MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party

#27
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 939
  • Total Posts: 958
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party

مجھے لگتا ہے سینتالیس میں آپ تقسیم ہند کے مخالف اور علامہ اقبال کے ہم خیال تھے؟ جو بھی ہو اب تو پاکستان بن گیا بلکہ آدھا ٹوٹ بھی گیا اگر آپ کو اعتراض تھا تو اس وقت آواز اٹھانی چاہئے تھی ماحول بھی سیاسی گرم گرمی کا تھا اور اقبال جیسی شخصیت کو ساتھ ملانے سے بھی آپ کی آواز پورے ہندوستان میں پنہچ جاتی؟ :thinking:

نہ تم بدلے نہ دل بدلا ، نہ دل کی آرزو بدلی

×
arrow_upward DanishGardi