Home Forums Siasi Video MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party

#8
Shirazi
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 194
  • Posts: 2497
  • Total Posts: 2691
  • Join Date:
    6 Jan, 2017

Re: MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party

جی یہ درست ہے قائد اعظم اگر پاکستان بننے کے چار پانچ سال زندہ رہتے تو ممکن ہے پاکستان میں جمہوریت جڑ پکڑ لیتی اور فوج کو شروع سے سازشیں کرنے کا موقع نہ ملتا اور ممکن ہے کوئی مارشل لاء بھی نہ لگتا – اگر پاکستان شروع سے امریکہ کی گود میں نہ بیٹھتا تو ممکن ہے پاکستان محاشی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر آج بہت بہتر ہوتا – بھٹو اگر ملک سے بھاگ جاتا تو اس کے کارکن اس کی پھانسی کے بھد دل نہ ہارتے یوں مارشل لاء نہ لگتا، نہ مذہبی شدت پسندی آتی اور نہ ہم امریکہ کی پہلی جنگ لڑتے – اس وقت آبادی کافی کم تھی ہم امریکی ڈالروں کے نہ ہوتے ممکن ہے اپنے پاؤں پر کھڑے ہوتے -بھٹو جلد پاکستان آ جاتا اور جمہوریت مظبوط ہوتی یوں آگے جا کر کسی کو بھی مارشل لاء لگانے کی ہمت نہ ہوتی – مارشل لاء نہ ہونے سے شاید ملک بھی نا ٹوٹتا – اگر نائن الیون کے وقت ملک کے اندر جمہوریت ہوتی تو ایسے ہم امریکہ کے سامنے نہ لیٹتے – یوں قائد اعظم کا جلد فوت ہونا، بھٹو کی پھانسی ،نائن الیون اور اس دوران ملک میں مارشل لاء ہونا ، ملک کا دو ٹکرے ہونا اور دو مارشل لاء نے پاکستان کو بہت نقصان پوھنچایا – کاش یہ سب نہ ہوتے تو آج یہ ملک بہت مختلف ہوتا Bawa Atif Qazi Believer12 Zaidi Sohraab

And if Chachi didn’t have boobs she could have been Chacha 😊😊

×
arrow_upward DanishGardi