unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#9

اکثر مولوی حضرات یہ کہتے ہوے پاے گے ہیں کہ روزہ رکھنے سے انسان میں غریبوں سے ہمدری کا جذبہ پیدا ہوتا تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے غریبوں کو مزید بھوکه پیاسا کس لئے رکھا جاتا ہے . ہونا تو چاہے تھا رمضان میں صرف امیر لوگ روزہ رکھتے اور غریب کھاتے پیتے جو سارا سال بھوکے رہتے ہیں ..
اور غریب لوگ سخت گرمی میں روزہ رکھ کر کام کرتے ہیں .. اور امیر مزے کرتے ہیں …
یہ اصل میں مذھبی دہشت گردی ہے … اب غریب روزہ چھوڑ بھی نہیں سکتا کیوں کہ اس کو پہلے ہی انتہ ڈرایا جاتا ہے کہ ایک روزہ چھوڑا تو تیرے ساتھ وہ ہو گا جو کسی کے ساتھ نہیں ہوا ..
 
رمضان کی برکتیں اپنی جگہ لیکن اس میں اپ کو سستی، کاہلی، مرگی اور چڑچے پن کے دورے کیوں پڑتے ہیں … سڑکوں میں رہڑھی لگانے کیوں لڑتے ہیں … لڑائی جگھروں میں اضافہ کیوں ہوتا ہے .. صبح سویرے پیٹ کیوں خراب ہو جاتا ہے ؟
کیا ایسی روحانی ایکسرسائز سے غریب انسان بن سکتا یا مزید جانور بن جاے گا ..

×
arrow_upward DanishGardi