Home Forums Siasi Video MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party

#5
Awan
Participant
Online
  • Professional
  • Threads: 152
  • Posts: 2951
  • Total Posts: 3103
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: MUST WATCH: Why institutions have soft corner for religious party

Jinnah himself wasn’t very shrewd politician, he was all over the place, wanted secular Pakistan when he demanded the country on the basis of religion. He couldn’t have handled military establishment any better.

جی یہ درست ہے قائد اعظم اگر پاکستان بننے کے چار پانچ سال زندہ رہتے تو ممکن ہے پاکستان میں جمہوریت جڑ پکڑ لیتی اور فوج کو شروع سے سازشیں کرنے کا موقع نہ ملتا اور ممکن ہے کوئی مارشل لاء بھی نہ لگتا – اگر پاکستان شروع سے امریکہ کی گود میں نہ بیٹھتا تو ممکن ہے پاکستان محاشی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر آج بہت بہتر ہوتا – بھٹو اگر ملک سے بھاگ جاتا تو اس کے کارکن اس کی پھانسی کے بھد دل نہ ہارتے یوں مارشل لاء نہ لگتا، نہ مذہبی شدت پسندی آتی اور نہ ہم امریکہ کی پہلی جنگ لڑتے – اس وقت آبادی کافی کم تھی ہم امریکی ڈالروں کے نہ ہوتے ممکن ہے اپنے پاؤں پر کھڑے ہوتے -بھٹو جلد پاکستان آ جاتا اور جمہوریت مظبوط ہوتی یوں آگے جا کر کسی کو بھی مارشل لاء لگانے کی ہمت نہ ہوتی – مارشل لاء نہ ہونے سے شاید ملک بھی نا ٹوٹتا – اگر نائن الیون کے وقت ملک کے اندر جمہوریت ہوتی تو ایسے ہم امریکہ کے سامنے نہ لیٹتے – یوں قائد اعظم کا جلد فوت ہونا، بھٹو کی پھانسی ،نائن الیون اور اس دوران ملک میں مارشل لاء ہونا ، ملک کا دو ٹکرے ہونا اور دو مارشل لاء نے پاکستان کو بہت نقصان پوھنچایا – کاش یہ سب نہ ہوتے تو آج یہ ملک بہت مختلف ہوتا

Bawa

Atif Qazi

Believer12

Zaidi

Sohraab

  • This reply was modified 3 months, 3 weeks ago by Awan.
×
arrow_upward DanishGardi