Home Forums Non Siasi رمضان مبارک رمضان مبارک

#7
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9110
  • Total Posts: 9508
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: رمضان مبارک

میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو رمضان مبارک۔ اللہ پاک صرف اس مہینے کو اسلامی طریقے سے گذارنے کی سبیل فرما دے باقیوں کی خیر ہے۔ آمین

اس ایک مہینے بلکہ آخری عشرہ کی برکت سے ہم نے انڈیا جیسی عفریت کرکٹ ٹیم کو چیمپین ٹرافی کے فائنل میں یوں پھینٹا تھا جیسے کسی دور میں زمبابوے کو پھینٹا کرتے تھے

:jhanda:

×
arrow_upward DanishGardi