Home Forums Siasi Discussion جس عمران کو میں جانتی تھی وہ تو کہتا تھا کہ مرد کی آنکھوں پر پردہ ڈالنا چاہیے ناکہ عورت پر جس عمران کو میں جانتی تھی وہ تو کہتا تھا کہ مرد کی آنکھوں پر پردہ ڈالنا چاہیے ناکہ عورت پر

#11
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1089
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: جس عمران کو میں جانتی تھی وہ تو کہتا تھا کہ مرد کی آنکھوں پر پردہ ڈالنا چاہیے ناکہ عورت پر

اسلام نے مرد کو آنکہ کی حفاظت کا حکم دے کر مظلوم بنا دیا ہے اور جو بیچاری مظلوم ہے جس کے ساتھ ہر قسم کی زیادتی ہوتی ہے اس کو ہر قسم کے پردوں اور لحافوں میں لپیٹ کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گی ہے کہ اس سے بڑھ کر فسادی اور ظالم کوئی نہیں ہے

جہاں تک عمران کی بات ہے پاکستان میں ہر کوئی ایسا کرتا ہے جوانی ساری حرام اور غریبوں کا خون پیتے گزرتی ہے تو جیسے ہی بڑھاپا اتا ہے .. اسی حرام کی کمائی سے حج کر حاجی کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا جاتا ہے .. کیوں کہ ضمیر کی عدالت کو خدا کی عدالت اور خدا کے بناۓ ہوے احکام پورے کر کے ٹال دیا جاتا ہے . عمران نے بھی کچھ ایسا ہی ہے …

×
arrow_upward DanishGardi