خدا گم ہو گیا ہے

Home Forums Non Siasi خدا گم ہو گیا ہے خدا گم ہو گیا ہے

#32
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 168
  • Posts: 7882
  • Total Posts: 8050
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: خدا گم ہو گیا ہے

میں نے سوچا کہ میرے جیسا بندہ تو ادھر بھی گھسن مکی ہوجاتا ہوگا کم بختو ایک ہی تو راز تھا جو اب تک عیاں نہیں تھا تم وہ بھی سربازار کھولنے پر تل گئے ہو :(

ویسے تو یہ آپکا انتہائی ذاتی معاملہ ہے لیکن چونکہ آپ نے خود اقرار کیا ہے اسلئے پوچھ رہا ہوں کہ ختنہ نہ کروانے کی وجہ کیا تھی؟؟ :serious: ۔

×

Navigation

DanishGardi