Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#29
عاطف ادھر ہی ہے اور بے شمار مصروفیات کے باوجود فورم پر آتا ہے یہ درست ہے کہ فورم کے بانی کے بغیر فورم پھیکا پھیکا لگتا ہے۔ عاطف بھای ہر کاروبار جو انسانیت کو کچلتے ہوے کیا جاے وہ بندے کو دولت تو دے سکتا ہے مگر اس کا انجام اچھا نہیں ہوسکتا

چغتای لیب والے چائینا سے ویکسین منگوا رہے ہیں کیونکہ اس لیب کے مالکوں کا تعلق پی ٹی آی بلکہ ڈائیریکٹ عمران خان سے ہے لہذا ان کو اجازت مل چکی ہے

×
arrow_upward DanishGardi