Home Forums Non Siasi خدا گم ہو گیا ہے خدا گم ہو گیا ہے

#30
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: خدا گم ہو گیا ہے

دیوبندیت کے بعد جس طرح اب بریلویت کو ہڈی ڈال کر خونخوار کیا جارہا ہے یہ دیوبندیت سے زیادہ خطرناک عفریت کی صورت اختیار کرلے گی۔ ایسا معلوم ہوتا ہے اگلی کچھ دہائیوں میں سب کو علی الاعلان اپنے ایمان کا ثبوت دینا پڑے گا بلکہ انبیاء و اصحاب مطہرین سے اپنی عقیدت کا بھی اسٹام پیپر پر لکھ کر ثبوت دینا پڑے گا۔

جناب بات اس سے بھی آگے جاچکی ہے

ایک واقف بتا رہا تھا کہ جب بوسنیا میں سربیای فوجی قتل و غارت میں ملوث تھے تو ساری دنیا سے ان کی امداد کی جارہی تھی، پاکستانی جماعت اسلامی کے گدھ بھی موقع پاکر وہاں پنہچ گئے اور امداد حاصل کرنے والوں کو ارشاد فرمانے لگے کہ امداد صرف مسلمانوں کیلئے ہے جس کا ثبوت اس بندے کو دینا ہوگا یعنی یہ بتا کر کہ اس کا ختنہ ہوا ہے یا نہیں میں اس سے بھی آگے کی سوچ رہا تھا کہ اگر کسی کی بات پر یقین نہ ہوتو پھر کیسے پتا چلاتے ہونگے؟

میرے جیسا بندہ تو ادھر ویسے ہی گھسن مکی ہوجاتا ہوگا کہ بد بختو ایک ہی تو راز تھا جو اب تک عیاں نہیں تھا تم وہ بھی سربازار کھولنے پر تل گئے ہو

:(

  • This reply was modified 3 months, 3 weeks ago by Believer12.
×
arrow_upward DanishGardi