Home Forums Non Siasi عاطف گم ہو گیا ہے ؟ عاطف گم ہو گیا ہے ؟

#17
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 173
  • Posts: 7962
  • Total Posts: 8135
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: عاطف گم ہو گیا ہے ؟

Anjab sahib: Some times God rewards people with good intention even before the charity act is performed and completed. Atif might be in that category . After all, we all know him and his charitable acts. Just look at this forum. Lots of dead wood siting not producing any revenue for this forum and yet Atif is kind enough to continue to use his resources, his time and his energy to let this forum grow. Bunda ho tu Asa….

حُسن ظن کا بہرطور شکریہ زیدی بھائی لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں نے سوائے اس فورم کو بنانے کے اور کچھ نہیں کیا۔ اسے رواں دواں رکھنے کا تمام تر کریڈٹ میرے دوستوں خصوصا” واہ رے بھائی کو جاتا ہے۔ ویسے تو تمام دوستوں نے شروع دن سے ہی اسے چلانے کیلئے درکار رقم فراہم کی لیکن پچھلے سال اس فورم کا بوجھ ناقابل برداشت ہوگیا تھا اور فورم بند کرنے کی نوبت آگئی تھی ، اس موقع پر واہ رے بھائی نے فرمایا کہ تُسی دشمناں دی وجا دیو، خرچے دی کوئی فکر نہ کرنا لہذا اب یہ بندوق ہم  واہ رے بھائی سے چلوا رہے ہیں، کاندھا البتہ بے شک اپنا ہے۔  بہرحال تصحیح یہی مقصود تھی کہ پچھلے کئی سال سے اسے چلانے کا سہرا کم از کم میرے سر نہیں بلکہ تمام تر دوستوں کے سر ہے( سوائے شامی کے :serious: :serious:

Wahreh

Bawa

×
arrow_upward DanishGardi