Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#16

عاطف صاحب ، میں نے سنا تھا کہ اس ویکسین کی درآمد کے لیے کسی این او سی کی ضرورت نہیں ۔ کیا یہ سچ ہے ؟ مجھے تو یہ سب جھوٹ کا پلندہ نظر آتے ہیں ۔ اور انتہائ بے شرم جن سے کسی بھی اچھائ کی امید نہیں ۔ اس ملک کا کیا بنے گا باس ؟۔

نہیں ایسا کچھ نہیں زیدی بھائی۔ بات صرف این او سی کی ہی نہیں ہے بلکہ کافی دیگر اجازتیں بھی ہیں جن کے بغیر اس ویکسین کو درآمد نہیں کیا جاسکتا۔ حکومت کا اعتبار کرکے سوائے ذلالت اور شرمندگی کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا۔

اس ویکسین کی درآمد میں صرف ڈریپ ہی نہیں پتہ نہیں کن کن اداروں کا اجازت نامہ درکار ہے۔ اللہ رحم کرے اس ملک پر، یہاں کوئی ملک کے ساتھ مخلص نہیں۔

×
arrow_upward DanishGardi