Home Forums Non Siasi گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

#91
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9103
  • Total Posts: 9501
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

main ne zia ke qadyani hone ke saboot de diyee hain , ab agar koi yaqeen nahi karta to main kia kar sakta hoon , jahan tak imtanah e qadyaniyat act 1984 ka taluq hai to woh zia ul haq ka aik drama tha jo us ne apni qadyaniyat nawazi aur qadyani pas manzar ko chupane ke liye kia tha Haqeeqat main zia bohut barra qadyaniat nawaz tha

آپ نے جو ثبوت دئیے انہی پر بات کررہا ہوں کہ دو متضاد باتیں ایک ہی وقت میں کیسے ہوسکتی ہیں؟

اگر ضیا قادیانی تھا تو اس نے اپنے عقائد چھپانے کیلئے اپنی پوری ہم عقیدہ برادری کو ہی مصیبت میں ڈال دیا بلکہ اتنے سخت قوانین کے مسلمانوں کی طرح سلام تک نہیں کرسکتے کوی پاگل انسان ہی بنواے گا جو خود بھی قادیانی ہو اور اپنی ہی برادری کو اس قدر رگیدتا رہے

بھٹو جو ضیا کا سب سے بڑا مخالف تھا اس نے جیل سے جو کتاب لکھی تھی اس میں بھٹو نے  ضیا پر دیگر سنگین الزامات لگا ے ہیں مگر ضیا کو قادیانی قرار نہیں دیا

اس کا مطلب ہوا کہ کیا بھٹو بھی قادیانی تھا یا قادیانی نواز تھا؟

×
arrow_upward DanishGardi