Home Forums Non Siasi خدا گم ہو گیا ہے خدا گم ہو گیا ہے

#23
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: خدا گم ہو گیا ہے

مجھے تو اس افسانے میں کوئی گستاخی نہیں نظر آئی، میں خود اکثر خدا سے بےتکلف ہوکر بات کرتا ہوں۔ یوں معلوم ہوتا ہے لوگوں نے واقعی گستاخی اور توہین کو جنت کا شارٹ کٹ سمجھ لیا ہے بجائے عبادت اور اللہ سے تعلق استوار کرنے کے۔

شائد یہاں پر کسی نے بھی اس افسانہ پر توہین کا فتوی نہیں لگایا مگر رائیٹر نے جس پیراے میں بات کی ہے اسی پیراے میں بات کرتے ہوے اپنا نقظہ نظر بیان کرنا بھی منع نہیں ہے اور نہ ہی اس کو جنت جانے کا شارٹ کٹ قرار دینا درست ہوگا، قطرینہ کیف والی مثال بہت فنی تھی اور اسکا جواب بھی اسی انداز میں دیا گیا ہے

افسانہ نگار ان دانشوروں میں شامل ہے جو دلیل عقلی پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام فتوے دینا نہیں بلکہ دلیل عقلی کا جواب بھی اسی انداز میں دینا بنتا ہے

×
arrow_upward DanishGardi