Home Forums Non Siasi عاطف گم ہو گیا ہے ؟ عاطف گم ہو گیا ہے ؟

#12
Sohraab
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 599
  • Posts: 4994
  • Total Posts: 5593
  • Join Date:
    23 Aug, 2016

Re: عاطف گم ہو گیا ہے ؟

طویل غیر حاضری پر بہت معذرت، خدا کا کرم ہوا کہ اپنا ذاتی مکان بنانے کی توفیق بخشی اس سلسلے میں بالکل فرصت نہیں ملتی کہ یہاں حاضری لگا سکوں البتہ ہر پوسٹ دیکھتا ضرور رہتا ہوں۔ بیچ میں کرونا کی وجہ سے پندرہ بیس دن انتہائی اذیت میں گذرے، الحمداللہ اب میں اور تمام گھر والے صحتیاب ہوچکے ہیں لیکن طوفان گذرنے کے بعد کی تباہ کاریاں بحال ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ انشاللہ کوشش رہے گی کہ حاضری باقاعدہ لگا سکوں

ذاتی مکان کی مبارک ہو بھائی

لگتا ہے ہمیشہ کوہٹہ میں ہی رہنے کا ارادہ ہے 

×
arrow_upward DanishGardi