Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#6

عاطف صاحب، خیر سے کووڈ ویکسین کے کاروبار میں انتہائ مصروف نظر آتے ہیں ۔ ممکن ہے کہ روسی ساختہ ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان میں عاطف صاحب اور گروپ کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہو ۔

اس حکومت میں اوپر کی سطح پر جو مگرمچھ بیٹھے ہیں یہ بھوکے پیٹ اقتدار میں آئے ہیں اسلئے چاہتے ہیں کہ ایک ایک پائی ان کی جیب میں جائے، میں نے بہت کوشش کی کہ اجازت نامہ مل جائے لیکن اوپر والوں کو اس میں بھی اتنا منافع چاہیئے کہ پھر عام آدمی کی دسترس میں یہ ویکسین نہیں رہے گی اسلئے اس کام میں ہاتھ نہیں ڈالا۔

×
arrow_upward DanishGardi