Home Forums Islamic Corner Burn Sofas … Burn Sofas …

#11
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1041
  • Total Posts: 1095
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: Burn Sofas …

ابوجہل کو گھر میں نہیں جنگ کے میدان میں قتل کیا گیا تھا جب اس کے ساتھ ایک ہزار تلوار باز اور سامنے تین سو کے لگ بھگ بغیر تلواروں کے مقابلہ کرنے والے تھے۔ اگر یہ دونوں نوجوان قتل ہوجاتے تو آپ راضی ہوتے دوسری بات یہ کہ اس کا نام کیوں رکھا گیا تو اس سے پہلے یہ جان لیں کہ مسلمانوں کے سردار تو رسول اللہ تھے اور مشرکین کا سردار ابوجہل تھا جس کا نام ابو الحکمت تھا۔ جب ابوجہ اور اس کے گروہ نے رسول اللہ کے نام رکھے اور انہیں جادوگر کہتا تھا تو گویا اس کا حق تھا مگر جب مسلمانوں نے اس کو ابوجہل کہا تو یہ جرم ہوگیا؟ آپ اپنے آپ کو کنٹرول کریں بیلنس نہ رہے تو کاہے کا ملحد، ابوجہل بھی بت پرست تھا لہذا وہ ملحد تو نہین تھا مگراسلام کے مقابلے مٰیں آپ کو کوی بھی مل جاے چلتا ہے اسلام کے خلاف الزامات بھی ملحدین کی کم اور عیسائیوں یہودیون اور ہندوون کے زیادہ تر پیش کئے جاتے ہیں

بلیور صاحب .. اپ کو غزوہ بدر کے سدباب نہیں پتا تھا … ابو سفیان کے قافلوں سے بات شروع ہوئی تھی جب سرکار دو عالم کے سالاروں نے ان کا پیچھا شروع کیا …. یہ قریشی سب پڑھے لکھے سلجے ہوے تاجر لوگ تھے .. جب ان کو پتا چلا تو وہ میدان میں نکل اے .. اب تاجروں کا مقابلہ جاہلوں اور گنواروں سے ہو تو ان کے ساتھ میں بندوق بھی ہو تو انہوں نے تو ہارنا ہی ہے … آج ایک کمانڈوں دس شریف انسانوں کو قابو کر سکتا ہے .. باقی اسلامی تاریخ تو مسلمانوں نے مسلمان ھکمرہوں کے ڈر سے ہی لکھی ہے

×
arrow_upward DanishGardi