Burn Sofas …

Home Forums Islamic Corner Burn Sofas … Burn Sofas …

#3
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 53
  • Posts: 955
  • Total Posts: 1008
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: Burn Sofas …

اصل میں اسلام تہذیب کا دشمن مذھب ہے . صوفے، ریشمی بستر سب اسلام میں حرام ہیں . کیوں کہ یہ چیزیں انسان کو آرام پسند بناتی ہیں … اور اسلام لڑائی جگھڑے اور مار کٹائی سے پھیلا ہے . یہ بات مولانا عزیز کو بھی پتا ہے کہ صوفوں کی عادت اگر بچوں کو پڑ گئی تو وہ انسان بن جاے گے … جس کی وجہ سے اسلام کا پھیلاؤ رک جاۓ گا ….. عزیز تو صوفے جلانے کی بات کر رہا ہے پر اقبال نے تو کہا اسکول کو بھی آگ لگاؤ اور جنگل اور صحرا میں رہو گے تو فاروق اور سلمان بنو گے ..

فطرت کے مقاصد کي کرتا ہے نگہباني

يا بندہ صحرائي يا مرد کہستاني

اے شيخ ! بہت اچھي مکتب کي فضا ، ليکن

بنتي ہے بياباں ميں فاروقي و سلماني

×

Navigation

DanishGardi