پاکستانی سیاسی جماعتیں اور ہماری قبولیت اور حمایت

Home Forums Siasi Discussion پاکستانی سیاسی جماعتیں اور ہماری قبولیت اور حمایت پاکستانی سیاسی جماعتیں اور ہماری قبولیت اور حمایت

#14
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 896
  • Total Posts: 915
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: پاکستانی سیاسی جماعتیں اور ہماری قبولیت اور حمایت

ہا ہا ہا زیدی صاحب، یہ دھاگہ جے بھیا نے بنایا تھا یہ جاننے کے لئے آپ کس پارٹی کو اور کیوں پسند کرتے ہیں .محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کسی خاص گلی کی طرف جانے کا ارادہ رکھتے ہیں اگر ایسا ہے تو جے بھیا کا دھاگہ کیوں خراب کرنے کے درپے ہیں؟ ایک دھاگہ بنائیں کہ “زیدی زندہ ہے” اور کھل کر اپنے پسندیدہ موضوعات پر گفتگو کریں کس نے روکا ہے

آپ بڑے شرارتی واقع ہوئے ہیں گھوسٹ صاحب، جے بھیا کے نازک کندھے پر بزوکا رکھ کر آپ ٹریگر پھرارہے ہیں ۔ مجھے پوری امید ہے کہ جے بھیا انقلابی ذھن رکھنے کے ناطے ھر جھاڑی کی صفائ ستھرائ جیسے غیر فعالی کاموں میں وقت ضائع نہیں کریں گے ، ان کے سامنے گلوب کے انتھک کٹھن اور پیچیدہ مسائل کا انبار لگا ہے ، وہ بچوں کے گلی ڈنڈے میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔

×

Navigation

DanishGardi