A Moderate Dialogue
Home › Forums › Non Siasi › A Moderate Dialogue › A Moderate Dialogue
25 Mar, 2021 at 6:46 pm
#4
Re: A Moderate Dialogue
مجھے خوشی ہے کہ اس گھٹیا شخص کی گھٹیا سوچ اور جھوٹ دوسرے ممبرز پر بھی آشکار ہو رہی ہے۔
ملاحظہ کیجئے۔
مہاجروں کے دماغ ویسے بھی کافی کمزور ہیں ”
یہ ہے اس گھٹیا شخص کا کردار جو تقریباً تمام پاکستان کی قوموں کو گالیاں دے چکا ہے۔ افغان و پشتون تو اس کے خصوصی نشانے پر ہیں ۔ اب ایسے شخص کو روز چھتر نا مارے جائیں تو اور کیا علاج ہو سکتا ہے ایسے نفسیاتی مریض کا؟
-
This reply was modified 3 weeks, 5 days ago by
کک باکسر.
- mood 1
- mood Shirazi react this post