گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

Home Forums Non Siasi گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

#55
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 901
  • Total Posts: 920
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

کیا ہم میں سے کسی نے کبھی پاکستان کے حوالے سے کسی سندھی، بلوچ، پشتون، پنجابی، سرائیکی، گلگتی ، مہاجر وغیرہ وغیرہ ، کسی اور مذہب کے پیروکار ، کسی سیاسی نظریاتی اختلاف ، کسی اور زبان بولنے والے ، کسی اور گروہ وغیرہ کے قانون سے باہر رہ کر قتل پر یا اس سے نا انصافی پر لا تعلقی محسوس کی ہے ؟

میں نے ہر بارلا تعلقی روا رکھی ہے جب جب قتل اور نا انصافی کسی اور کے ساتھ ہوئی ہے

جے ایم پی صاحب، ملکی سیاست میں عدم تشدد اور آئین اور قانون کی حدود میں رہتے ہوئے،ھر نسل، ھر قوم اور ھر مذھب کے حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے مدتیں بیت گئ ہیں لیکن افسوس کہ یہ جدوجہد کسی انجام تک نہ پہنچ سکیں ۔ آپ کی پوسٹ میں تو ان اکائیوں کی روداد ہے جو اقلیت کا عشر عشیر بھی نہیں ہیں یہاں تو اکثیریت کا گلا بھی الٹی چھری سے کاٹا جاتا ہے تو اقلیتوں کی احساس محرومی کی نمائندگی کون کرے گا ۔ جو طبقہ طاقت کو اپنی گرفت میں لیکر لوگوں کی زندگیوں کے فیصلے لکھتا ہے وہ ان احساسات اور جذبات سے کوسوں دور ہے ۔ وہ صرف اور صرف طاقت اور قوت کی زبان سمجھتا ہے ۔

سارے کا سارا باغ آپ کی دسترس ہوس میں ہے
کسی غریب نے اگر پھول اٹھا لیا تو کیا ۔

×

Navigation

DanishGardi