گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

Home Forums Non Siasi گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

#49
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 392
  • Posts: 8988
  • Total Posts: 9380
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

@GP You are an intelligent Blogger. What Believer has been trying to say (and I think I have understood it) that the Unjust treatment of Qadianis is based on religion whilst unjust treatment of Muhajirs is based on Politics. The reasons for unjust treatment are mutually exclusive. Why an intelligent person like you cannot see it and are resorting to personal attacks? May I suggest that as the thread title clearly indicates, it is about an unjust treatment of Qadiani community, we should restrict our discussions and opinions to just that. Ghost Protocol Believer12

جیسا کہ آپ نے لکھا یہ ایک ذہین بلاگر ہیں لہذا ان کو معلوم نہ ہو کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں ناممکن ہے۔ جو بات آپ نے بتای ہے وہی میں اردو میں تین بار لکھ چکا ہوں اوپر میری پوسٹس میں یہی بات پڑھ لیں مگر گھوسٹ صاحب کو شائد ایک عادت ہے کہ یہ کسی سے ایگری کرنے کو اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں ، میں نے اس کا بھی یہی حل دیا ہے کہ مولویوں کی طرح فتوے دینے ہیں تو یو آر ویلکم پر اس سے میرا نہیں آپ کا لیول کافی نیچے چلا جاے گا شوق سے فتوے دیں

میں نے کبھی بھی اپنا یا کسی کا عقیدہ نہیں لکھا اور نہ ہی مجھے دلچسپی ہے کیونکہ عقیدہ اگر بندے اور خدا کا معاملہ ہے تو میرے اعمال میرے ساتھ اور گھوسٹ کے اعمال اس کے ساتھ جائیں گے اور اگرخدا پر یا کسی مذہب پر یقین نہیں تب بھی ان کو اپنا جواب دینا ہے  اور مجھے اپنا،  گھوسٹ صاحب تواتر سے مجھے اور ان سب کو جوایک ریاستی کمزوری کے سرمناک واقعہ  پر ایک تھریڈ بنا کر مذمت کررہے تھے احمدی قرار دے کر فتوے جڑ رہے ہیں مجھے تو منافق کا فتوی بھی جڑ دیا ہے۔

آپ دیکھیں کہ گھوسٹ صاحب کا معیار جونہی نچلے لیول پر گیا ہے اس لیول پر موجود ایک بندے نے لپک کر ان کی پوسٹ کو لائیک دے دیا ہے حالانکہ درجنوں دوسری پوسٹس بھی انہی کی تھیں جن پر اس نے لائیک دینا مناسب نہیں سمجھا

:bigthumb:

  • This reply was modified 4 weeks ago by Believer12.
×

Navigation

DanishGardi