گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

Home Forums Non Siasi گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

#48
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 392
  • Posts: 8987
  • Total Posts: 9379
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

بیلیور بھیا، اس بات کے امکانات تقریبا نہ ہونے کے برابر محسوس ہوتے ہیں کہ آپ قادیانیوں کے خلاف ہونے والے واقعات کو معاشرے میں موجود انسانی حقوق کے دیگر واقعات کے تناظر میں دیکھیں (اسکی غالبا وجہ آپ کی منافقانہ روش کے علاوہ اور کیا ہوسکتی ہے) کیوں کہ جن معاشروں میں انسانی حقوق کا پاس کیا جاتا ہے انمیں قتل و غارتگری سیاسی ، لسانی یا مذہبی بنیادوں پر بھی نہیں ہوتی ہے یا اگر ہوتی ہے تو بھی ریاست جرم کی بیخ کنی کی کوشش کرتی ہے یہاں تو ریاست شریک جرم ہے اور آپ جیسے اپنی دہرے معیار کے حامل حضرات اپنی مرضی کے کیسز میں انکی بھرپور حمایت کرتے ہیں لہذا قادیانیوں کے معاملے میں بھی آپ دریاں بچھاتے رہیں ، لوگ تماشائی بن کر دیکھتے رہیں گے

آپ خود اقرار کرچکے ہیں کہ ملک کی اکثریت احمدیوں کو ملک دشمن اورغیر مسلم اور جانے کیا کیا سمجھتی ہے، ظاہر ہے اسی عوام میں سے اسٹیبلشمینٹ، اور ایجنسیاں بھی وجود میں آی ہیں لہذا وہ سب بھی احمدیوں کے سخت مخالف شمار ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود ان کے پاس مہاجر موومنٹ کے خلاف تو گنڈہ گردی اور قتل و غارت اور بھتہ گری  کے لاکھوں ثبوت ہیں اور احمدیوں کے خلاف بالکل نہیں؟

خلق خدا تو جھوٹ نہیں بولتی کیسے ان سے زون انچارج بھتہ لیتے تھے، کیسے ایک فیکٹری کو چھ سو بندوں سمیت جلا دیا گیا کہ بھتہ نہیں دیا جاتا تھا، کراچی ائرپورٹ پر میں نے بھی لینڈ کیا تھا ہر طرف بھای کے بندے تھے اور بس، نائین زیرو پر کرفیو رہتا تھا کوی بندہ بغیر شناخت کے چلا گیا تو بس مارا گیا، لیکن ان ماضی کی باتوں کا اب کوی فائدہ نہیں ہر سائیڈ کے ہزاروں بندے مرے اور ان کو بنانے والے بھی نہیں رہے

سچای تسلیم کریں کیونکہ تنظیموں کی غنڈہ فائیٹ کو کسی طرح کی حمایت نہیں دی جاسکتی اور نہ ہی اس کو مذہبی مخاصمت سے کوی مطابقت ہے

ایک چھوٹی سی بات آپ کو سمجھا رہا ہوں کہ دونوں میں کوی مطابقت نہیں چلئے آپ یوں کریں کہ جب کوی تھریڈ ایسا دیکھیں جس میں کسی احمدی کے قتل کی خبر یا مذمت ہو تو آپ وہاں نہ جایا کریں

ہم پتا نہیں کیون ایکدوسرے کو طعنے دینے لگتے ہیں مولوی بن کر منافت کے فتوے داغتے ہیں حالانکہ یہ بھی تو مہذب معاشرے کی روایت ہے کہ وی ایگری ٹو ڈس ایگری

  • This reply was modified 3 weeks, 6 days ago by Believer12.
×

Navigation

DanishGardi