Home Forums Non Siasi گلٹی کیلئے گلٹی کیلئے

#31
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 935
  • Total Posts: 954
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: گلٹی کیلئے

یعنی جی ایچ کیو نے مریم سے پیپلز پارٹی زندہ باد کا نعرہ لگوا کے واٹ لگوا دی ، ایسی بیوقوف عورت لیڈر بننے لائق ہے ؟؟

پیپلز پارٹی توڑنے کے لیے ضیاء نے اپنے دبُر کا زور لگایا ، الطاف کالیے کو کراچی کی سڑکوں پر جوان لڑکوں کو قتل اور غارت گری پر لگانے میں کھلا چھوڑ دیا ، لیکن پیپلز پارٹی اب بھی موجود ہے جبکہ ضیاء اس دنیا میں نہیں رھا ۔ مشرف نے بھی الطاف کو کھلی چھوٹ دی ، بونگی کی آدھی سے زیادہ کیبنٹ پھوج کے پچھلی نالی سے نکلے ہوئے میگٹز ہیں ۔ فروغ نسیم جیسے حرامالدھر جو الطاف کو کل نیلسن منڈیلا کہتے تھے آج بونگی پارٹی میں وزیر قانون مقرر ہیں اور بونگی اعظم کو قائد اعظم اول کہتے ہیں ۔

جمہوری قوتیں ایک دوسرے سے مقابلہ بھی کرتی ہیں اور اتحاد بھی ۔ جی ایچ کیو کے گھوڑے اپنے چپڑاسیوں کو وزیر داخلہ بننا کر بھی شرم نہیں کرتے ۔ فردوس عاشق جیسی جاھل عورت ریاست مدینہ کی نمائندگی کرتی ہے اور شہباز بشیر جیسے مراثی نیشنل ٹی وی پر آکر لوگوں کو ھنساتے ہیں ۔

×
arrow_upward DanishGardi