Home Forums Non Siasi گلٹی کیلئے گلٹی کیلئے

#24
Athar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 111
  • Posts: 2183
  • Total Posts: 2294
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: گلٹی کیلئے

آپ جناب بھی اپنی قسم کے ایک ہی پائے جاتے ہیں

ہر دوسرے تیسرے فرد سے آپ کوئی نہ کوئی پھڈا ڈالے رہتے ہیں

پھر سوری سوری کے تھریڈ لگاتے پھرتے ہیں

احمد فراز کاکوئی شعر ہے اُس کایک حصہ شائد اس طرح ہے کہ

آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے

یا تو پھڈے بازی کی عدادت  ختم کریں یا بار بار گونگلیوں سے مٹی جھاڑنا چھؤڑیں

عجب فورم ہے یہاں موضوعات پر تھریڈ کم اور رُسا منائی کے تھریڈ زیادہ لگتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm: ۔

×
arrow_upward DanishGardi