گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

Home Forums Non Siasi گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

#33
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 392
  • Posts: 8987
  • Total Posts: 9379
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: گوجرانوالہ کے قریب پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

مجھے اس معاملے میں صرف اتنا کہنا ہے کہ سیمنٹ بجری کے میناروں سے زیادہ انسانی جانوں کی اہمیت ہوتی ہے اگر ان میناروں کو گرانے والوں نے جانی نقصان کیا ہوتا تو زیادہ دکھ ہوتا لہذا میناروں کو گرانے دیاجاے خیر ہے کہتے ہیں مسجد اللہ کا گھر ہے جس کا گھر ہے وہ جانے یا گھر کو گرانے والے جانیں

دوسری بات کہ دیگر مذہبی و سیاسی گروہ اپنے اپنے لاو لشکر کیل کانٹے سے لیس رکھتے ہیں اور ایک کے بدلے دو مار کر دم لیتے ہیں ان کی غنڈہ فائیٹ کی حمایت کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا ہاں اگر کوی کمیونٹی امن پسند ہے اور عددی طاقت ہونے کے باوجود احتجاج نہیں کرتی اور نہ ہی اسلحہ اٹھا رہی ہے تب حکومت کا فرض ہوتا ہےکہ ان کی حفاظت کرے اور اگر نہیں کرسکتی تو صاف بات کرے جیسے اسی معاملے میں انتطامیہ نے صاف صاف کہہ دیا تھا کہ ہم کچھ نہیں کرسکتے مینار گراو گے تو ٹھیک ہے ورنہ جلوس نکلے گا بلوہ ہوگا اور انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ گھر جلیں گے دوکانیں جلیں گی اور معاملہ مسجد کے مینار سے بہت آگے نکل جاے گا

انتظامیہ کو صاف گوی کے نمبر دینے چاہیئں اور حکومت کی بزدلی و کمزوری پر لتر مارنے چاہیئں

کیس ڈس مس

:serious:

×

Navigation

DanishGardi