Aik Siasi Dimagh ki Ahmiyat
Home › Forums › Siasi Discussion › Aik Siasi Dimagh ki Ahmiyat › Aik Siasi Dimagh ki Ahmiyat
20 Mar, 2021 at 7:14 pm
#9

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 73
- Posts: 7030
- Total Posts: 7103
- Join Date:
7 Oct, 2016
Re: Aik Siasi Dimagh ki Ahmiyat
جناب من بے خبر صدیقی صاحب، ایوب خان نے اقتدار کسی جمہوری منتخب نمائندے کے سپرد نہیں کیا تھا بلکہ مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق یحیی خان کے حوالے کیا تھا۔ جسنے کوی ایک لمحہ بھی انتظار نہیں کیا اور مارشل لا لگا دیا تھا ،اگر ایوب خان ایسا نہ کرتا تو یحیی خان اسے خود ہٹا کر اقتدار سنبھال لیتا، لہذا مشرف کی حد تک یہ بات کی جاسکتی ہے کہ اس نے ڈکٹیٹر ہونے کے باوجود اقتدار ایک جمہوری نمائندے کے سپرد کیا مگر ایوب خان نے ایسا نہیں کیا تھا
میرا خیال ہے الٹا بول گئے آپ ، مشرف کے پاس اور کوئی چوائس نہیں تھی کیونکہ وردی اتار چکا تھا ، ایوب وردی میں تھا ، یحییٰ کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا