چلو چلو مکا چوک چلو

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں چلو چلو مکا چوک چلو چلو چلو مکا چوک چلو

#7
Ghost Protocol
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 163
  • Posts: 5429
  • Total Posts: 5592
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: چلو چلو مکا چوک چلو

اگر سچ ہے تو بھائی کو زرداری نے گود لینے کی آفر کی لگتی ہے :bigsmile:

جیو جی بھائی،
میرا نہیں خیال کہ زرداری کی اتنی اوقات ہے کہ فوجیوں کی مرضی کے بغیر وہ الطاف حسین کو رستہ دے سکتا ہے
ویسے اس خبر کو ہضم کرنا انتہائی مشکل بات ہے کہ فوجیوں کے دل (حکمت عملی) میں اتنی جلدی کویی بہت بڑی تبدیلی واقع ہو گئی ہوگی ابھی پچھلے مہینے کی بات ہے ضمنی انتخابات میں ایم قیو ایم کے انتخابی دفتر کے باہر الطاف حسین کے نعرے اور ترانے بج گئے تھے تو فوری طور پر رینجرز نے کاروائی کرکے دفتر کو سیل کردیا تھا

اگر انکی حکمت عملی تبدیل ہو رہی ہے تو اسکا ایک مقصد تو شاید کمالو گروپ یا بہادر آباد گروپ پر دباؤ ہو سکتا ہے ایک موہوم سا امکان اس بات کا بھی ہے کہ بائیڈن کے اقتدار میں آنے کے بعد شائد دکھانے کے لئے کچھ تبدیلی واقع ہو رہی ہو . زیادہ امکان یہی ہے کہ شاید ایسی کویی بات نہ ہو اور ١٨ مارچ کو فوجی مکا چوک پر کویی اجتماع ہو نے ہی نہ دیں .
کراچی کے رہائشی ہی زمینی حقائق بتا سکتے ہیں

×

Navigation

DanishGardi