Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں چلو چلو مکا چوک چلو چلو چلو مکا چوک چلو

#6
حسن داور
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 4308
  • Posts: 2845
  • Total Posts: 7153
  • Join Date:
    8 Nov, 2016

Re: چلو چلو مکا چوک چلو

اگر لوگ واقعی میں جمع ہوگئے تو پھر پتا چلے گا کہ کیا ہوا ہے۔ میڈیا جب پچھے پڑے تب ہی اندر کی باتیں سامنے آتی ہیں

لوگ تو جمع ہوں گے اور پارٹی ہوجاے گی اچھا رہے گا …. چلو اچھا ہے ویسے بھی کافی دن ہوگے کراچی میں کچھ ہوا نہیں …. مزہ آے گا … ایک طرف اس دن بہادر آباد کا غدّار ٹولہ نشتر پارک میں جلسہ کر رہا ہے

×
arrow_upward DanishGardi